10 Quotes of Hazrat Ali A.S

Raheel Haider
0

 

In the expansive sea of Islamic history, few personalities shine as brightly as Hazrat Ali ibn Abi Talib, the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (peace be upon him). His life was characterized by intelligence, bravery, and dedication to Allah. Hazrat Ali left a reservoir of knowledge in the form of his sayings and teachings. These quotations continue to motivate and lead individuals through generations, going beyond time and location with their eternal significance. here are 10 Quotes of Hazrat Ali A.S that will inspire you with wisdom 



١. اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو

تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا


٢. اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے

اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر


٣. لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان

اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے


٤. دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا

لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے


٥. جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے تو خواہش کم ہو جاتی ہے


٦. اس کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے

خواہ وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو


٧. سب سے زیادہ غنی وہ شخص ہے جو 

الله کی تقسیم پر راضی ہے 

٨.تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا

جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے


٩. جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو

سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے


١٠. ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے

کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)